چہرا تیرا

Poet: Kaif Bhopali By: Waseem Ahmed, india azamgarh asaraha

چہرا تیرا کتنا سہانا لگتا ہے
تیرے آگے چاند پرانا لگتا ہے

آگ کا کیا ہے پل دو پل میں لگتی ہے
بجھتے بجھتے ایک زمانہ لگتا ہے

سچ تو یہ پھول کا دل بھی زخمی ہے
ہنستا ہے چہرا ایک بہانا لگتا ہے

Rate it:
Views: 664
15 Jul, 2009