Add Poetry

چہرہ جس کا چاند جیسانورانی ہے

Poet: M.Sdabahar Asghar Mirpuri By: M.Sdabahar Asghar Mirpuri, Birmingham

آنکھ جس کی بڑی مستانی ہے
چہرہ جس کاچاند جیسانورانی ہے
میرےپاس دل اس کا نشانی ہے
میں راجہ اسکا وہ میری رانی ہے
ہمارےپیار کی فقط اتنی کہانی ہے
میں ایک دیوانہ وہ میری دیوانی ہے
پیار کی حقیقت اس دنیاکودکھانی ہے
فرہادکیطرح دودھ کی نہربہانی ہے
اسےاپنےپیارکی طاقت دکھانی ہے
اس کہ دل تک سڑک لے جانی ہے
 

Rate it:
Views: 292
19 Apr, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets