ڈر
Poet: Muhammad Irshad By: Muhammad Irshad, Lahoreاس سے پیار ھے بے حساب ھے
نہیں وہ بے خبر یہ عزاب ھے
میری ساعتوں میں سماعتوں میں
وہ خوں کی طرح رچا ھوا ھے
مجھے کانٹوں پہ وہ سلا رہا ھے
یہ دل جو اس سے لگا ھوا ھے
یہ جو پل رہا ھےدل کے اندر
مجھے ڈر ھے اسےجا رہا ھے
More Love / Romantic Poetry






