ڈھونڈتا ہے دل اُسے گزرے ہوئے موسم کی طرح
Poet: Faisal Sheikh By: Faisal Sheikh , Karachiڈھونڈتا ہے دل اُسے گزرے ہوئے موسم کی طرح
بسا ہے یادوں میں جو آج بھی خوشبو کی طرح
بڑھ گئے فاصلے پر ربطِ تعلق نہ مٹا
ہر گھڑی ساتھ رہابیتے ہوئے لمحوں کی طرح
More Love / Romantic Poetry






