کار والی ہستی کے نام

Poet: m.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

وہ جوا پنی اک جھلک دکھلا گئی ہے
مجھے اپنا دیوانہ بنا گئی ہے

دھوپ میں کار کی بتیاں جلا کر
وہ سوہنی میرا مقدر چمکا گئی ہے

میں نا جانے کیسے سنبھل پاؤں گا
وہ اک پل میں میرے ہوش اڑا گئی ہے

وہ میری آنکھوں س ےہٹنے کا نام نہیں لیتا
وہ جو اپنا رنگدار دوپٹہ لہرا گئی ہے

میں کیوں نا ایسی پیاری ہستی سے پیار کروں
جو اصغر جیسے انسان کا مذاق اڑا گئی ہے

Rate it:
Views: 407
19 Mar, 2011