کاش تم آجاتے
Poet: محمدمرادملک By: Muhammad Murad Malik, Rawalpindiزندگی کی راہوں میں یوں توبہت چلے
نہ آیاقرارجن راہوں میں تم ساتھ نہ چلے
گزرتورہی ہےگزربھی جائےگی
مگروہ کیسےگزرےگی جب یادتمہاری آئےگی
یادہیں سبھی لمحےتھےجوخوشگواربہت
کیاہواکہ اب یادہےسوگواربہت
یادہیں ابھی توسبھی وعدےسبھی افسانے
گزرتی ہےدل پرکیابھرتےنہیں زخم پرانے
سوچتاہوں تم لوٹ آؤگےاک دن
مگرکیاگزرےگی تم پرگرہم کونہ پاؤگے
بہت کچھ تھامیرےپاس تجھ سےپہلےتیرےساتھ
کیاکھویاکیاپایااب توصرف تیری یاد
دن کےاُجالوں میں رات تاریکی میں کہاں کہاں ہم چلے
نہ آیاقرارجن راہوں میں تم ساتھ نہ چلے
More Love / Romantic Poetry






