آج کچھ وقت کے لئے پاس میرے کاش تُم آجاؤ بہت تنہا ہوں میں آج، کاش تُم آجاؤ کبھی خود کو اتنا کمزور نہ ہونے دیا میں نے آج نہیں گزر رہا اک پل، کاش تُم آجاؤ وقت کی رفتار بھی جایسے تھم سی گئی ہے تھم نہ جائے میری سانس، کاش تُم آجاؤ