کاش میرا کوئی اپنا نہ ہوتا

Poet: maria ghouri By: maria ghouri, haroonabad

کاش مرا کوئی اپنا نہ
ہوتا اس بھری دنیا میں
صرف تم مرے اپنے ہوتے
کاش مرا کوئی اپنا نہ ہوتا

Rate it:
Views: 839
18 Jun, 2014