کاش وہ میرا ھوتا وہ مجھہ سے خفا نہ ھوتا نہ جانے کب سے گم سم میں یوں بیٹھی اس کے خیالوں میں بھگئ آنکھیں اداس چہرہ تنہائی چاند بھی مجھے دیکھہ رھا ھے ساتھہ نہ نبھایا اس نے یہ سایہ تنہا ھے میرا