میں نہ کہتاتھا کہ تم پھر سے لوٹ آؤگے زندگی چھوڑ دوں گااور تم اشک بہاؤ گے اب دہکتی آگ کو بجھانامشکل ہے خزاں میں پھول کو کھلانا مشکل ہے کاش پہلے تم نے یہ وفا کی ہوتی نہ میں دفن ہوتا اور نہ ہی تم روتی