کاش کسی کو نہ لگے بیماری عشق کی
Poet: IMTIAZ SHARIF IMTIAZ By: RAAZ BHANEWALI, SIALKOTکاش کسی کو نہ لگے بیماری عشق کی
ورنہ جلا دے گی چنگاری عشق کی
٪
کیسے ممکن ہے وہ رہے ہوش میں
جس کو چڑھ جائے خماری عشق کی
More Love / Romantic Poetry
کاش کسی کو نہ لگے بیماری عشق کی
ورنہ جلا دے گی چنگاری عشق کی
٪
کیسے ممکن ہے وہ رہے ہوش میں
جس کو چڑھ جائے خماری عشق کی