کاش کہ وہ لفظ تم نے کہا ہوتا
Poet: saiyaan_sham By: saiyaan_sham, rawalpindiکاش کہ وہ لفظ تم نے کہا ہوتا
تو آج چاہت کا یوں نا سلسلا ہوتا
نہ میں تجھ سے جدا ہوتی
نہ خود سے خفا ہوتی
نہ تجھکو یوں مقدر سے گلہ ہوتا
نہ کوئی ہجر ہوتا
نا کوئی پیاس کا صحرا ہوتا
نہ کوئی یوں دکھوں کا کوئی قلعہ ہوتا
More Love / Romantic Poetry






