کاش ہم کو بھی کوئی چاہنے والا ہوتا

Poet: Sheikh Huma Ali By: Sheikh Huma Ali, Karachi

کاش ہم کو بھی کوئی چاہنے والا ہوتا
جس سے سونے میرے اس دل میں اجالا ہوتا

کاش کرتا کوئ ہم سے بھی محبت کی اپیل
اور کردیتے اسے ہم بھی محلے میں دلیل

Rate it:
Views: 1084
11 Dec, 2009