کالی زلفوں کا کالا جادو ہو گیا ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکالی زلفوں کا کالا جادو ہوگیا ہے
اسےدیکھ کردل بےقابو ہوگیاہے
اپنےدل کو سمجھاتا رہتا ہوں لیکن
اس کی منزل وہ شعلہ رو ہو گیا ہے
جس نےصبر کا دامن تھامے رکھا
وہی محبت میں سرخرو ہو گیا ہے
More Love / Romantic Poetry






