کالے تل

Poet: By: Huma Shehzad, Sailkot

کالے تل گورے رخسار کی باتیں کریں
آؤ من یار کی باتیں کریں

جن سے میں پیار کی باتیں کروں
وہ لوگ کیوں تلوار کی باتیں کریں

Rate it:
Views: 814
11 Apr, 2008