کالےجادو والی جو حسینہ ہے جادوکر کےمیرا دل چھینا ہے سوچتاہوں آگےچل کر کیاہوگا ابھی دوستی کاپہلامہینہ ہے بیٹا ہمیں ایک نہ ہونےدےگا وہ ماں سےبھی کمینہ ہے زندگی میں غم آہیں یا خوشی رسٹی کہ ساتھ مرنا جینا ہے