کبھی اُس نے چراغِ عشق جیسے جلائے تھے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیا

یقیں کی شمع ایسے جلتی رہتی ہے مرے دل میں
کبھی اُس نے چراغِ عشق جیسے جلائے تھے

گلابی رنگ تھا پلکوں کی جھالر سے جھلکتا سا
کبھی اُس نےنہ جانے اشک کیوں مجھ سے چھپائے تھے

Rate it:
Views: 478
10 Dec, 2015