کبھی ایسا بھی ہوتا ہے ۔۔۔

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Moscow

کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
کہ دل بھی ٹوٹ جاتے ہیں
ارادے بھوٹ جاتے ہیں
پرائے اور اپنے بے سبب ہی روٹھ جاتے ہیں
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے

Rate it:
Views: 530
04 Dec, 2013