کبھی تیرے پیار کو ترسے کبھی تیری دید کو ترسے توں ملا بھی نہیں ھمیں ھم ملنے کو ترسے ھم نے تیری گفتگو سنی پھر بھی ھم تیرے اخلاق کو ترسے خوشی وغم میں ساتھہ رھے نہ جانے تیری اپنائیت کو ترسے