کبھی خود کو مجھہ میں سماں کر دیکھہ سمندر کو لہروں کو ٹکرا کر دیکھہ ھے عشق مجھے توں یو آزماکر دیکھہ خوابوں کی دنیا اب مہکانے لگئ ھے مہکتے پھولوں کو چھو کر تو دیکھہ ہر اک میری چاھت کی کہانی کہہ رہا ھے میری کہانی کی زبانی سن کر دیکھہ