مجھےوہ میرا جان ادا لگتا ہے
کبھی دلبر کبھی دلربالگتا ہے
اس دیکھ کر ایسا محسوس ہوا
وہ میری محبت میں مبتلا لگتا ہے
وہ جو میرا اتنا خیال رکھتا ہے
یہ توکوئی پرانا کرم فرما لگتا ہے
میری اس سےجان پہچان بھی نہیں
اجنبی ہو کے بھی آشنا لگتا ہے
نا جانے اسےکیاروگ لگا ہے
وہ اور لوگوں سےجدا لگتا ہے