کبھی دلبر کبھی دل ربا لگتی ہو

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

کبھی دلبرکبھی دلربا لگتی ہو
مجھےمیری جان ادا لگتی ہو

تمہاری باتوں سےیہ بھیدکھلا
میری محبت میں مبتلالگتی ہو

ہرپل میرااتناخیال جو رکھتی ہو
مجھےمیری کرم فرما لگتی ہو

تم سےکوئی جان پہچان تونہیں
اجنبی ہوکربھی آشنا لگتی ہو

ناجانےتم میں ایسی کیابات ہے
جو سب نازنینوں سےجدالگتی ہو

Rate it:
Views: 613
05 Apr, 2013