کبھی سہمی سہمی فضاؤں میں کبھی بہکی بہکی رداؤں میں تیری راہ کو رہى ڈھونڈتى کبھی دھوپ میں کبھی چھاؤں میں