کبھی ملنے چلے آؤ۔۔۔
Poet: zeest.sun By: zeest.sun, u a eبہت مصروف لمحوں سے
نکالو وقت
تھوڑا سا
کبھی ملنے چلے آؤ
زرا دیکھو تو یہ آکر
کہ ہم زندہ بھی ہیں
یا مر گئے
More Love / Romantic Poetry
بہت مصروف لمحوں سے
نکالو وقت
تھوڑا سا
کبھی ملنے چلے آؤ
زرا دیکھو تو یہ آکر
کہ ہم زندہ بھی ہیں
یا مر گئے