کبھی میرے دل کے جہاں کو بھی آباد کرو دو گھڑیاں پاس بیٹھو مجھ سے بھی کچھ بات کرو اپنی آنکھوں میں بساؤ آغوش میں چھوپاؤ کبھی میرے خوابوں کو بھی شاد کرو