کبھی چاہت بھرے دن رات

Poet: By: Amna, Rwp

کبھی چاہت بھرے دن رات بھی اچھے نہیں لگتے
کبھی اچھے تعلقات بھی اچھے نہیں لگتے

کبھی دل چاہتا ہے ان کی مٹھی میں دھڑکنے کو
کبھی ہاتھوں میں ان کے ہاتھ بھی اچھے نہیں لگتے

Rate it:
Views: 1268
14 Jul, 2009