کبھی کبھی جوپاتاتھادل میں پھیرا رفتہ رفتہ اس نےیہیں لگالیاہے ڈیرہ ہم نےآج تک جسےدیکھا نہیں تصور میں بس گیا ہےوہ چہرہ سدا کےلیےزندگی میں چلےآؤ ذرا بتاتو سہی کیا خیال ہےتیرا میرےگھرکےبام ودرچمک اٹھیں جو یہاں پہ تیرا ہو جائےبسیرا