کبھی ہنساتا ہے۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamکبھی ہنساتا ہے کبھی رولاتا ہے
مگردل کی بات لب پہ نہ لاتا ہے
میرےدل کو اپنے پاس رہنے دو
یہ معصوم آپ کا کیا کھاتا ہے
More Love / Romantic Poetry
کبھی ہنساتا ہے کبھی رولاتا ہے
مگردل کی بات لب پہ نہ لاتا ہے
میرےدل کو اپنے پاس رہنے دو
یہ معصوم آپ کا کیا کھاتا ہے