وہ بھی پاس تھا تو کب حاصل تھا اب دور ہوا تو غم کھاؤں اچھا ہے گر اسکی طرح اسکو بھول جاؤں اتنا مشکل کام نہی اس نے بھی تو کر ڈالا پھر بھی دکھ دینے سے میں تو گھبراؤں