کب سے بیٹھے ہیں تیری راہوں میں
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamکب سےبیٹھےہیں تیری راہوں میں
شاید تو لے لے اپنی بانہوں میں
وہی ہمیں تنہا چھوڑ کرچل دئیے
ہم آئے تھےجن کی پناہوں میں
مجھےتم سےکوئی گلہ ہےنہ شکایت
مجبوری کی زنجیرہےتیرےپاؤں میں
مال وزر سےبھی ہمیں میسرنہ ہوا
جو سکون تھاوطن کی چھاؤں میں
ایسااثرکسی بھی دو میں نہیں
جو ہوتا ہےاک ماں دعاؤں میں
اب تو دن رات یہی فکررہتی ہے
کہ کب لوٹ کرجاہیں گےگاؤں میں
یہاں ہرچہرہ اجنبی سالگتا ہے
کوئی نہیں ہے میرےآشناؤں میں
جوموت کہ منہ سےلوٹ آئےہواصغر
کوئی تو یاد رکھتا ہے دعاؤں میں
More Love / Romantic Poetry






