کتنا اچھا تھا
Poet: Imran Raza By: Syed Imran Raza, sargodhaاندھیری رات میں رہتے تو کتنا اچھا تھا
ہم اپنی ذات میں رہتے تو کتنا اچھا تھا
دکھوں نے بانٹ دیا تمہارے بعد
تمہارے ہاتھ میں رہتے تو کتنا اچھا تھا
More Love / Romantic Poetry
اندھیری رات میں رہتے تو کتنا اچھا تھا
ہم اپنی ذات میں رہتے تو کتنا اچھا تھا
دکھوں نے بانٹ دیا تمہارے بعد
تمہارے ہاتھ میں رہتے تو کتنا اچھا تھا