کتناخوبصورت تھا اس کا حسیں چہرہ
جسےآج تک بھلا نہیں پایا دل میرا
جب سےوہ میرےدل سےدور گئے
اس دن سےیہاں غموں کاہےڈیرہ
دل کی تزہین و آرائش کرنی پڑےگی
پھر شاید وہ میری جانب پاہیں پھیرا
اس کی سوچوں میں ڈوبارہتاہوں
پتہ نہیں چلتا یہ شام ہےیاسویرا
اب آنےمیں مزید دیرنہ کروجاناں
کہیں دنیاسےگزرنہ جائےدیوانہ تیرا