کتنے لوگ۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

کتنے لوگ تنہائی کہ ہاتھوں یہاں بکھرگے
ہمیں جب تنہائی ملی ہم اور بھی نکھرگے

یہ سچ ہے کہ زندگی بہت بڑی نعمت ہے
مگر ہم تو اس جینے کہ ہاتھوں مر گے

Rate it:
Views: 461
05 Jan, 2016