اکثر اوقات اسے دیکھ کر میرے دل میں حرارت آئی ہے میرے جزبات اسے دیکھ کر کئ بار قیامت آئی ہے اس کی آنکھوں میں ایسی کئ بار جسارت آئی ہے میری نگاہوں میں ایسی کئ بار شرارت آئی ہے