کرتے محبت تھے مجھ سے تم پھر سےکرو نا کرو نا
جیسے مرتے تھے مجھ پر تم ویسے ہی پھر سے مرو نا مرو نا
کرتے محبت تھے، مجھ سے تم پھر سےکرو نا کرو نا
روٹھا کرتے تھے تم اور مناتا تھا میں ہی ،تمہیں یاد ہے نا
نا نا کرتے ہوے مان جاتے تھے ، پھر سے لڑو نا لڑو نا
کیا کیا لکھتے تھے نعمان ، پیغام محبت اور دامِ محبت
مسکراتے بھرو تم ،جام محبت ، قہوہ کا پیالہ بھرو نا بھرو نا