کرنے والے

Poet: Shabbir Nazish By: Uzma Ahmad, Lahore

کم تیرے ضبط کی قیمت نہیں کرنے والے
ہم تیری آنکھ سے ہجرت نہیں کرنے والے

اپنے نزدیک محبت ہے عبادت کی طرح
ہم عبادت کی تجارت نہیں کرنے والے

یہ الگ بات کہ اظہار نہیں کر سکتے
یہ نہ سمجھو کہ محبت نہپیں کرنے والے

Rate it:
Views: 691
06 Nov, 2009