کروں گا کیا

Poet: Nisar Safi By: NISAR AHMAD SAFI, peshawar

کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام
مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں اتا

آج بھی عادتوں میںشامل ہے
تیرے کوچے سے ہوکے جانا

Rate it:
Views: 450
19 Jan, 2012