کرکے تیری یاد روشن
Poet: Shahzad anwar khan By: Shahzad anwar khan, Sailani nagar,akola,maharashtra,Indiaاک سیاہ شب میری تنہائی کو ڈستی ہے صنم
کرکے تیری یاد روشن شمع جلتی ہے صنم
جب ستائے یاد تیری نیند نہ آئے مجھے
تیری غزلوں کے سہارے رات کٹتی ہے صنم
لازمی پردہ ہے تجھ پر حسن کے مالک یہاں
دیکھ کر رخسار دنیا رخ بدلتی ہے صنم
دم اگر نکلے جو میرا سامنے تو ہی رہے
اب دیکھا اک بار صورت سانس بجھتی ہے صنم
More Love / Romantic Poetry






