کر لے اقرار محبت ورنہ بہت پچھتائے گی

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

کر لے اقرار محبت ورنہ بہت پچھتائے گی
نہیں تو رفتہ رفتہ میرے دل سے اتر جائے گی

وہ آتی ہے میروں خوابوں میں روز روز
تو آ جا ورنہ وہ حقیقت میں بھی آجائے گی

وہ کھیلے گی تیرے محبوب کی بانہوں میں
تب تجھے اپنی بے رخی یاد آئے گی

میں چلا جاؤں گا دور تجھ سے بہت دور
میری بات کب تیری سمجھ میں آئے گی

جاوید تیرا ہے تجھے قریب آنے کی دیر ہے
گرم لوہے پہ بس ضرب لگانے کی دیر ہے

Rate it:
Views: 2795
02 Mar, 2009