تیرے سوا کسی اور سے واسطہ نہیں ہے مگر تجھے پانے کا کوئی راستہ نہیں ہے دنیا میں میرا کسی اور سےرابطہ نیں ہے اصغر تیرا ہے کسی اور سےوابسطہ نہیں ہے