کسی اور کا اس کو ہونے نہ دوں گا
Poet: توقیر اعجاز دیپک By: توقیر اعجاز دیپک, جھنگکسی اور کا اس کو ہونے نہ دوں گا
یہ پیمان اپنا نبھانے چلا ہوں
اسے صرف اپنا بنا کر میں دیپک
جہاں بھر سے جھگڑا مٹانے چلا ہوں
More Love / Romantic Poetry
کسی اور کا اس کو ہونے نہ دوں گا
یہ پیمان اپنا نبھانے چلا ہوں
اسے صرف اپنا بنا کر میں دیپک
جہاں بھر سے جھگڑا مٹانے چلا ہوں