کسی بےوفاء کا انتظار

Poet: Mahboob Anjam By: Mahboob hussain anjam, Dubai

ان آنکھوں کو کون سمجھائے
مدت ھوئی جس کو بچھڑے اب اسکا انتظار کیسا

جس نے صدیاں ھوئی بھلاء دیا تمہیں
اس بے وفا کی خاطر اب یہ آنسوں بہانا کیسا

جو بہار میں بھی سوکھے رھے
ان پیڑوں کو اب پانی دینا کیسا

رشتے ناتے چھوڑے سب جس کی خاطر
اس کے لیے اب بے قرار ھونا کیسا

تن من جلایا جس کی خاطر
اس کا کسی اور کا بننا کیسا

ھم نے دیکھی نہیں انجم کبھی وفا اس میں
تو نے اسے پیار کرنا سیکھایا کیسا

Rate it:
Views: 498
05 Apr, 2013