دنیا میں اپنا کوئی دلبر نہیں ہے
کسی دل میں اپناگھرنہیں ہے
تنہائی عمربھر کی ساتھی ہے
اکیلےہیں کوئی ہمسفرنہیں ہے
میں جس کا ساتھ چاہتا ہوں
ملاتا وہ مجھ سےنظرنہیں ہے
دل کا جہاں بھی ویراں ہے
اب کوئی آتا ادھر نہیں ہے
جو چاہےوہ اصغرکومل جائے
اتنا اچھااس کامقدرنہیں ہے