کسی دل پہ گر اپنی بھی حکمرانی ہوتی اس کی چاہت سےروشن زنگانی ہوتی خون دے کراس کی محبت کا حق اداکرتا جو ہمارے مقدر میں بھی کوئی رانی ہوتی اس کی باتیں میرےکانوں میں رس گھولتیں ایسی کوئل جیسی اس کی خوش بیانی ہوتی