کسی زمانےمیں جوکرتاتھامجھےپیار
مجھےسےدور ہوتا جا رہا ہےوہ یار
جوستمگر آج مجھےپہچانتا ہی نہیں
میرادل ہے اسی کی محبت میں گرفتار
نہ جانےاسے میرا کب خیال آئےگا
جس کی خاطرہم جان دینےکوہیں تیار
میرے مولا یہ دنیا کتنی حسیں ہوتی
یہاں بسنےوالےسبھی اگرہوتےایماندار
ہم تو ہر کسی سے مخلص رہےاصغر
مگر ہمہیں ہر کسی سےملےآزار