کسی سے محبت کرکےدیکھ لیتےہیں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

کسی سے محبت کر کے دیکھ لیتے ہیں
خوشیوں سے دامن بھر کےدیکھ لیتےہیں

ہمیں جب اپنے محبوب کی دید کرنی ہو
اس کی تصویر کو جی بھر کےدیکھ لیتےہیں

Rate it:
Views: 292
04 Jan, 2014