کسی سے یوں ۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

کسی سے یوں قسمت کےستارے ملے ہیں
ہم بے سہاروں کوبھی سہارے ملے ہیں

جن کی راہوں میں پھول بچھاتے رہے
انہی لوگوں سے ہمیں شرارےملےہیں

Rate it:
Views: 466
02 Mar, 2016