کسی نے دل۔۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکسی نےدل میں پیار جگا دیا ہے
ہماری زیست کو جنت بنادیا ہے
میرے خظ کااس نےجواب نہیں دیا
ہمیں اس سےپیارہےاسےبتادیاہے
اب اسےمجھ سے محبت نہیں رہی
اس نےاپنا آخری فیصلہ سنادیا ہے
اسکی جدائی کا غم شاہد سہہ نا پاتے
اک مہرباں نےچاہت کا دیاجلادیا ہے
جس دن سےمجھےنیا پیار ملا ہے
اس دن سےپرانےلوگوں کوبھلادیاہے
More Love / Romantic Poetry






