کسی کو سدا کے لیےاپنا بناکردیکھ

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

کسی کو سدا کےلیے اپنا بنا کر دیکھ
آنکھوں کےسمندر میں غوطہ لگاکردیکھ

زندگی میں خوشیاں پھرلوٹ آہیں گی
کسی دل میں خود کو بسا کر دیکھ

جو پیار کےبڑے دعوے کرتارہتا ہے
بھید کھل جائےگا ایکبارآزما کردیکھ

اصغرکو بھولنا بڑا ناممکن ہے جاناں
چل آج اسے اپنےدل سےبھلا کردیکھ

Rate it:
Views: 530
08 Jul, 2012