کسی کو پیار کی سچائی مار ڈالے گی

Poet: By: Abdul Wahid Shah, Karachi

کسی کو پیار کی سچائی مار ڈالے گی
کسی کو درد کی گہرائی مار ڈالے گی

پیار سے بچھڑ کر کوئی زندہ رہ نہیں سکتا
جو بچ گیا اُسے تنہائی مار ڈالے گی

Rate it:
Views: 910
09 Mar, 2009